Wednesday, May 1, 2024

لاہور،شاہدرہ میں بااثر افراد کی ہوائی فائرنگ،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

لاہور،شاہدرہ میں بااثر افراد کی ہوائی فائرنگ،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
May 7, 2018
لاہور ( 92 نیوز) لاہو رکے علاقے شاہدرہ میں بااثر افراد نے قانون کو بندوق کی نوک پر رکھ کر دفعہ 144 کی دھجیاں اڑا دیں ۔ بااچر افراد نے شادی کی تقریب میں شدید ہوائی فائرنگ کی ، گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے علاقہ گونجتا رہا جب کہ اہل علاقہ خوف و ہراس کا شکار رہے ۔ دوسری جانب پولیس کا کردار ہمیشہ کی طرح خاموش تماشائی کا رہا ۔