Wednesday, May 8, 2024

لاہور:سکیورٹی اداروں کی وائرلیس فریکوئنسی چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور:سکیورٹی اداروں کی وائرلیس فریکوئنسی چوری کرنیوالا ملزم گرفتار
February 26, 2017
  لاہور(92نیوز)سکیورٹی اداروں کی وائرلیس فریکوئنسی چوری کرنے والا ملزم گرفتار، بارہ وائرلیس سیٹ بھی برآمد کرلئے گئے ہیں جبکہ  مقدمہ درج ہوگیا ہے ۔ ذرائع کےمطابق ملزم کے دو ساتھیوں کی تلاش جاری  ہے ۔ ادھر فیصل آباد میں فوج اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن ،گھر گھر تلاشی ،مشتبہ افراد کے  کوائف چیک کیےگیےہیں۔