Thursday, April 18, 2024

لاہور:زیادتی کا شکار لڑکی اور اہل خانہ کا تھانے کے باہر دھرنا

لاہور:زیادتی کا شکار لڑکی اور اہل خانہ کا تھانے کے باہر دھرنا
December 27, 2015
  لاہور(92نیوز)لاہور میں اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی اور اہل خانہ کا تھانہ ریس کورس کے باہر احتجاجی دھرنا لڑکی کے والد کا کہنا ہے ملزموں کے سیاسی اثرو رسوخ کی وجہ سے پولیس انہیں گرفتار نہیں کر رہی۔ گرفتاری تک احتجاج جاری رکھیں گے۔