Sunday, September 8, 2024

لاہور:جناح اسپتال سے بچہ اغوا کرنے والے میاں بیوی گرفتار

لاہور:جناح اسپتال سے بچہ اغوا کرنے والے میاں بیوی گرفتار
January 12, 2016
  لاہور(92نیوز)لاہور کے جناح اسپتال سے پانچ سال کے بچہ اغوا کرنے والے میاں بیوی گرفتارکر لئے گئے ہیں ۔ پتوکی کے رہائشی ملزم احمد اور کوثر مغوی بچے کو کینال روڈ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے نائنٹی ٹو نیوز نے ملزموں کی تصویریں حاصل کر لیں۔