Thursday, March 28, 2024

لاہور،جاتی امرا میں نوازشریف کی رہائشگاہ سے کیمرے ، واک تھرو گیٹ اتارلیا

لاہور،جاتی امرا میں نوازشریف کی رہائشگاہ سے کیمرے ، واک تھرو گیٹ اتارلیا
April 21, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) چیف جسٹس پاکستان نے غیر متعلقہ افراد سے صرف سکیورٹی واپس لینے کے احکامات دیئے تھے لیکن پنجاب حکومت دو ہاتھ مزید آگے نکل گئی ۔ جاری امرا میں نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر لگے سکیورٹی کیمرے ، واک تھرو گیٹ اور دیگر آلات بھی  اتار لئے گئے ۔ اقدام چیف جسٹس پاکستان کے احکامات پرعملداری ہے یا کچھ اور،سوالات اٹھنے لگے ۔