Thursday, September 19, 2024

لاہوراورٹوبہ ٹیک سنگھ میں سرچ آپریشن،90مشتبہ افرادزیرحراست

لاہوراورٹوبہ ٹیک سنگھ میں سرچ آپریشن،90مشتبہ افرادزیرحراست
April 1, 2016
لاہور(92نیوز)لاہور اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں  پولیس کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، نوے سے زائد مشتبہ افرادزیر حراست میں لے لیا ۔ دوسری طرف کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پربھی  بارہ افراد کے خلاف مقدمات درج ہوئے ہیں ۔