Sunday, September 8, 2024

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت کا اسٹینوگرافر گرفتار

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت کا اسٹینوگرافر گرفتار
January 21, 2016
  لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں  انسداد دہشت گردی کی  عدالت کا اسٹینوگرافر گرفتارکر لیا گیا ہے ۔ حافظ ارمان کو دہشت گردوں سے تعلق کے شبے میں مناواں کے علاقے سے حراست میں لیتے ہوئے حساس اداروں نے نامعلوم مقام منتقل کر دیا ہے ۔