Thursday, May 2, 2024

لاہور،اسلام آباد ، کراچی ، کوئٹہ اور پشاور کے بعد روزنامہ 92 ملتان سے اشاعت کیلئے تیار

لاہور،اسلام آباد ، کراچی ، کوئٹہ اور پشاور کے بعد روزنامہ 92 ملتان سے اشاعت کیلئے تیار
May 12, 2018
ملتان ( 92 نیوز) لاہور،اسلام آباد،کراچی،کوئٹہ اور پشاور کے بعد روزنامہ 92 اولیا کے شہر ملتان سے بھی اشاعت کیلئے تیار ہے ۔ مختلف شہروں کی طرح کبیروالا میں بھی روزنامہ 92 کو خوش آمدید کے لئےایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب کےعوام روزنامہ 92 ملتان کی اشاعت کے بے چینی سے منتظر  ہیں۔