Thursday, March 28, 2024

لاہور، ہربنس پورہ میں فائرنگ سے 35سالہ شخص جاں بحق

لاہور، ہربنس پورہ میں فائرنگ سے 35سالہ شخص جاں بحق
April 17, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 35 سالہ شخص جاں  بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت زاہد کے نام سے ہوئی ، ،پولیس نے لاش تحویل میں لے لی ۔ واقعہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔