Thursday, April 25, 2024

لاہور ہائیکورٹ: نواز شریف کے پروٹوکول سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ: نواز شریف کے پروٹوکول سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
November 24, 2017

لاہور (92 نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف سے پروٹوکول کی 40 گاڑیاں واپس لینے کے لیے درخواست دائر کی گئی جس پر لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔
درخواست پاکستان تحریک انصاف کی عندلیب عباس کی جانب سے دائر کی گئی۔
دوسری طرف عدالت نے درخواستگزار وکیل سے استفسار کیا کہ کیا مریم نواز سرکاری پروٹوکول استعمال کر رہی ہیں؟۔