Wednesday, May 8, 2024

لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن : حامد خان گروپ کے چودھری ذوالفقار صدر منتخب

لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن : حامد خان گروپ کے چودھری ذوالفقار صدر منتخب
February 26, 2017
لاہور(92نیوز)لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن کےغیر حتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ کے چودھری ذوالفقار صدر منتخب ہوگئے ہیں جبکہ عاصمہ گروپ کے رمضان چودھری کو پانچ سو ووٹوں سے شکست ہوئی ہے ۔  ہائی کورٹ بار ملتان میں غیر حتمی نتائج کے مطابق شیر زمان صدر، ندیم فرید جنرل سیکرٹری منتخب بہاولپور میں نور حسن اور رانا ارشد کامیاب ہوگئےہیں ۔