Friday, May 17, 2024

لاہور گیریژن میں 53 ویں عالمی ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ 2021 جاری

لاہور گیریژن میں 53 ویں عالمی ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ 2021 جاری
October 5, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) لاہور گیریژن میں 53 ویں عالمی ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ 2021 جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خواتین اور مردوں کی کیٹگری میں ٹریپ کوالیفائر میچز کھیلے گئے جن میں سری لنکا کی لارنس کارپورل نتیشا دیو منی اور پاک آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل جنید علی نے ٹاپ پوزیشنیں حاصل کیں۔