Monday, September 16, 2024

لاہور: گڑھی شاہو سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

لاہور: گڑھی شاہو سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد
February 5, 2017

لاہور (92نیوز) گڑھی شاہو میں کچرے کے ڈھیر سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اہل علاقہ نے خاتون کی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی۔

پولیس کے مطابق رات گئے اہل علاقہ نے فائرنگ کی آواز سنی تھی۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا۔