Sunday, September 8, 2024

لاہور : گورنر ہاؤس میں وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس جاری

لاہور : گورنر ہاؤس میں وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس جاری
July 15, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں گورنر ہاؤس میں  وزیراعظم کی  زیرصدارت کابینہ کااجلاس  جاری ہے،۔ کابینہ کے اس اہم اجلاس میں چودھری نثار،خواجہ آصف،خواجہ سعدرفیق،کامران مائیکل ،وفاقی وزیرعبدالقادربلوچ،انوشے رحمان،اسحاق ڈارشریک ہیں ۔