Thursday, May 9, 2024

لاہور کے والٹن ایئرپورٹ پر نجی کلب کے تربیتی طیارے کو حادثہ

لاہور کے والٹن ایئرپورٹ پر نجی کلب کے تربیتی طیارے کو حادثہ
September 17, 2020
 لاہور (92 نیوز) لاہور کے والٹن ایئرپورٹ پر نجی کلب کے تربیتی طیارے کو حادثہ پیش آیا۔ لینڈنگ کے دوران طیارے کا پہیہ ٹوٹ گیا۔ خوش قسمتی سے طیارے کی پائلٹ حادثے میں محفوظ رہی۔