Friday, April 26, 2024

لاہور کے میو اسپتال میں کورونا کا مریض دم توڑ گیا

لاہور کے میو اسپتال میں کورونا کا مریض دم توڑ گیا
March 24, 2020
 لاہور (92 نیوز) میو اسپتال میں کورونا کا مریض دم توڑ گیا۔ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کر دی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ مریض کی عمر 57 سال تھی۔ 57 سالہ افراسیاب میو اسپتال میں زیرعلاج تھا۔ https://twitter.com/Dr_YasminRashid/status/1242382943395426304?s=20 صوبائی وزیرصحت نے کہا کورونا سے بچاؤ کا واحدعلاج الگ رہنا اور احتیاط ہے۔