Sunday, May 19, 2024

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار  بارش
May 15, 2018
لاہور (92 نیوز) لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ مال روڈ،شملہ پہاڑی،کنال روڈ،رائے ونڈ  پر بادل جم کر برسے ، ٹھنڈی ہواؤں نے سماں باندھ دیا۔ گرمی کے ستائے اہلیان لاہور نے بارش کو خوب انجوائے کیا ۔