Friday, April 19, 2024

لاہور کے علاقے گوجر پورہ میں 2 بہنیں پر اسرار طور پر ہلاک

لاہور کے علاقے گوجر پورہ میں 2 بہنیں پر اسرار طور پر ہلاک
November 6, 2020
لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے گوجر پورہ میں 2 بہنیں پر اسرار طور پر ہلاک ہوگئیں۔ گوجر پورہ میں 17 سالہ کرن اور 16 سالہ مریم کی گھر میں مردہ پائی گئیں۔ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ پولیس وقوعہ پر موجود شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہے، اہل علاقہ کا کہنا ہے دونوں بہنیں گھر میں اکیلی تھیں نامعلوم افراد نے قتل کیا۔