Friday, May 17, 2024

لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں ٹائروں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں ٹائروں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی
December 25, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں ٹائروں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو کی بارہ گاڑیاں فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہیں۔