Sunday, May 12, 2024

لاہور کے علاقے توحید آباد میں کرنٹ لگنے سے باپ بیٹے اور بیٹی سمیت جاں بحق

لاہور کے علاقے توحید آباد میں کرنٹ لگنے سے باپ بیٹے اور بیٹی سمیت جاں بحق
April 26, 2021

لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے توحید آباد میں کرنٹ لگنے سے باپ بیٹے اور بیٹی سمیت جاں بحق ہوگیا۔

لاہور کے علاقے توحید آباد میں افسوس ناک واقعہ پر علاقے میں سوگ کی فضا، اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔