Sunday, September 8, 2024

لاہور کے جناح اسپتال سے اغوا ہونے والی بچی بازیاب

لاہور کے جناح اسپتال سے اغوا ہونے والی بچی بازیاب
March 13, 2016
لاہور(92نیوز)لاہور کے جناح اسپتال سے اغوا ہونے والی بچی بازیاب ہوگئی ہے ۔ بچی کو  نامعلوم اغوا کار جناح اسپتال کے لیبر روم کے باہر چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ  بچی کو ایک عورت نے ستائیس فروری کو اسی جگہ سے اٹھایا تھااور اب واپس بھی اسی جگہ پر رکھ کر چھوڑ کر گئے ہیں ۔