Tuesday, May 21, 2024

لاہور کینال روڈ پر گاڑی میں آگ لگ گئی، ایک شخص جھلس کر جاں بحق

لاہور کینال روڈ پر گاڑی میں آگ لگ گئی، ایک شخص جھلس کر جاں بحق
December 29, 2019
لاہور (92 نیوز) لاہور کینال روڈ پر گاڑی میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔  لاہور ، کینال روڈ ، گاڑی ، آگ ، جھلس ، جاں بحق