Sunday, May 12, 2024

لاہور، کوٹ لکھپت میں ٹرین تلے آکر ایک شخص جاں بحق

لاہور، کوٹ لکھپت میں ٹرین تلے آکر ایک شخص جاں بحق
February 16, 2020
لاہور (92 نیوز) لاہور  کے علاقے کوٹ لکھپت میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریلوے پولیس نے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو تحویل میں لے لیا۔ کوٹ لکھپت کے علاقے گجر کالونی میں حادثہ پیش آیا، ریلوے پولیس نے جاں بحق شخص کی لاش کو تحویل میں لیا۔ متعلقہ تھانے کی پولیس کے مطابق حادثہ اتفاقیہ ہے یا خودکشی تحقیقات جاری ہیں۔