Friday, May 10, 2024

لاہور کا فضائی آلودگی میں پہلا نمبر، ڈھاکا دوسرے ، دہلی تیسرے نمبر پر

لاہور کا فضائی آلودگی میں پہلا نمبر، ڈھاکا دوسرے ، دہلی تیسرے نمبر پر
January 30, 2021

اسلام آباد ( 92 نیوز) لاہور فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا،ڈھاکااوردہلی فضائی آلودگی کے حساب سے دوسرے نمبر پر ہیں،مکینوں کو احتیاط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ، ماحولیاتی آلودگی ماپنے کے عالمی ادارے کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 95 ہو گیا۔

متاثرہ شہروں کے مکینوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سانس کے مریض احتیاط کریں اور ماسک کا استعمال کریں گے ۔