Sunday, May 19, 2024

لاہور چڑیا گھر سے شیر سمیت 10 جانور پشاور منتقل کئے جائیں گے

لاہور چڑیا گھر سے شیر سمیت 10 جانور پشاور منتقل کئے جائیں گے
October 16, 2017

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور چڑیا گھر سے شیر سمیت 10 جانور پشاور منتقل کئے جائیں گے ۔
ڈی جی وائلڈلائف کے مطابق منتقل کئے جانے والے جانوروں میں 2 نیل گائے ، دو کالے ہرن ، دو جوڑے پاڑاہرن اور شیروں کا ایک جوڑا شامل ہیں۔