لاہور: پولیس کے مبینہ تشددسےجاں بحق شخص کےورثاکااحتجاج
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورکےعلاقےوفاقی کالونی میں پولیس کےمبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے شخص کے اہل خانہ نے احتجاج کیا ہے ۔
ورثاکاکہناہےکہ ہوٹل ویٹر کو تھانہ جوہر ٹاؤن پولیس نےتشدد کرکےہلاک کیا ہے ۔