Monday, September 16, 2024

لاہور : پولیس کارروائی میں تین پتنگ فروش گرفتار

لاہور : پولیس کارروائی میں تین پتنگ فروش گرفتار
April 20, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت  لاہورکےعلاقےرنگ محل میں پولیس نےکارروائی کرتےہوئے تین پتنگ فروشوں کوگرفتارکرلیا ،سیکڑوں پتنگیں اور بڑی تعداد میں ڈور کی چرخیاں برآمد کرلی ہیں۔