Sunday, September 8, 2024

لاہور : پولیس اہلکاروں کا 2شہریوں پر مبینہ تشدد

لاہور : پولیس اہلکاروں کا 2شہریوں پر مبینہ تشدد
March 22, 2016
لاہور(92نیوز)لاہور میں سکھ نہر اسٹاپ پر  2پولیس اہلکاروں نے  2شہریوں پر مبینہ تشدد کیا ہے۔ شہریوں  نے  الزام عائد کیا ہے کہ ٹریفک بلاک ہونے پر اہلکاروں  سے  تلخ کلامی ہوئی جس پر انہوں نے  تھانے لے جا کر  تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ بدتمیزی  پہلے شہریوں نے کی اورایک اہلکار کی وردی بھی پھاڑی ڈالی۔