Monday, September 16, 2024

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج ،کینال روڈ پر بدترین ٹریفک جام

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج ،کینال روڈ پر بدترین ٹریفک جام
April 24, 2017
لاہور(92نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے باہر طلبا تنظیم احتجاج کے نتیجے میں بدترین ٹریفک جام ہو گئی ہے۔۔کینال روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں جس سے  شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ طلبا تنظیم پنجاب یونیورسٹی  ہاسٹل کے قریب فائرنگ کیخلاف احتجاج کر رہی ہے۔