Friday, March 29, 2024

لاہور: وکلاء کا اے ایس آئی پر تشدد ،وردی پھاڑی دی

لاہور: وکلاء کا اے ایس آئی پر تشدد ،وردی پھاڑی دی
November 19, 2016

 لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں وکلا گردی کا ایک اور وقعہ سامنے آ یا ہے ۔ وکلا نے  سیشن کورٹ میں اے ایس آئی پر تشدد کیا اور اس کی وردی پھاڑدی ہے ۔

تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک اور پولیس والا وکلا گردی کا شکار ہوگیا ہے ۔ وکلا نے نے سیشن کورٹ میں اے ایس آئی پر تشدد کیا اور ساتھ ہی اس کی وردی بھی پھاڑ دی ۔

دوسری طرف مقامی تھانے میں وکلا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔