Tuesday, April 23, 2024

لاہور : واہگہ بارڈر کےاطراف میں رینجرز اور پولیس کا سرچ آپریشن ،5 ملزم گرفتار

لاہور : واہگہ بارڈر کےاطراف میں رینجرز اور پولیس کا سرچ آپریشن ،5 ملزم گرفتار
September 11, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے واہگہ بارڈر کے اطراف میں  رینجرز اور پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے ہے ۔ رینجرز اور پولیس نے اس اہم کارروائی میں پانچ ملزمان کو   گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بڑی تعدا د میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔