Thursday, September 19, 2024

لاہور : واپڈا ٹاؤن میں خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی

لاہور : واپڈا ٹاؤن میں خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی
March 6, 2016
  لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور  کے علاقے واپڈا ٹاؤن میں خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن فیز ٹو میں خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں  آگ لگ گئی ہے  چار جھگیاں جل کر خاکسترجبکہ  فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا ہے ۔