Sunday, May 19, 2024

لاہور : نیلم سینما چوک پر ڈیپارٹمنٹل سٹور پر آگ بھڑک اٹھی

لاہور : نیلم سینما چوک پر ڈیپارٹمنٹل سٹور پر آگ بھڑک اٹھی
April 24, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے نیلم سینما چوک پر ڈیپارٹمنٹل سٹور پر آگ بھڑک اٹھی ۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے سٹور کو اپنی لپیٹ میں لےلیا ہے ۔ آگ بجھانےکیلئے فائربریگیڈ کی چار گاڑیاں مصروف عمل ہیں ۔