Friday, April 26, 2024

لاہور: نواں کوٹ میں کھلے عام فائرنگ کا وزیراعلیٰ نے نوٹس لےلیا

لاہور: نواں کوٹ میں کھلے عام فائرنگ کا وزیراعلیٰ نے نوٹس لےلیا
January 16, 2017
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت  کے علاقے نواں کوٹ میں کھلے عام فائرنگ کی ویڈیو کے معاملے پر وزیراعلیٰ نے بھی نوٹس لے لیا ہے۔ فائرنگ کرنے والے سفیان کا بھائی گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ تین عدد پستول بھی برآمد کئے گئے ہیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ڈھائی سال پرانا ہے۔