Thursday, April 25, 2024

لاہور: نوانکوٹ میں فائرنگ کا ملزم سفیان چودھری ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور: نوانکوٹ میں فائرنگ کا ملزم سفیان چودھری ساتھیوں سمیت گرفتار
January 17, 2017

لاہور (92نیوز) لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں فائرنگ کا معاملہ، پولیس نے سفیان چودھری کو حراست میں لے لیا۔ کارروائی کے دوران اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار افراد میں وقاص، عماراور صغیر بھی شامل ہیں۔