Monday, May 6, 2024

لاہور: نواب ٹاؤن میں فائرنگ کی فوٹیج92 نیوز نے حاصل کر لی

لاہور: نواب ٹاؤن میں فائرنگ کی فوٹیج92 نیوز نے حاصل کر لی
December 12, 2015
لاہور(92نیوز)لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں فائرنگ کی فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کر لی ،فوٹیج میں مسلح افراد کی فائرنگ کو واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ نامعلوم افراد  کی اندھا دھند فائرنگ سے تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے تھے۔