Thursday, May 2, 2024

لاہور ،نابینا افرادنے کلمہ چوک میٹر اسٹیشن دھرنا دے کر بند کردیا

لاہور ،نابینا افرادنے کلمہ چوک میٹر اسٹیشن دھرنا دے کر بند کردیا
May 12, 2018
لاہور ( 92 نیوز) مطالبات پورے ہوئے نہ مسائل حل  ہوئے،نابینا افراد پھر سڑکوں پر آگئے نابینا افراد نے  لاہور کی فیروز پور روڈ پر احتجاج کیا اور کلمہ چوک پر دھرنا دینے ہوئے میٹرو اسٹیشن کو  بند کر دیا۔ سڑک بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔