Friday, May 10, 2024

لاہور میں کینال روڈ پر گاڑی سے شہری کو کچلنے کی فوٹیج سامنے آ گئی

لاہور میں کینال روڈ پر گاڑی سے شہری کو کچلنے کی فوٹیج سامنے آ گئی
June 5, 2021

لاہور (92 نیوز) لاہور میں کینال روڈ پر گاڑی سے شہری کو کچلنے کی فوٹیج سامنے آ گئی۔

صبح ٹریفک حادثے میں شہری گاڑی کے نیچے آ گیا تھا، گاڑی کے نیچے سے موٹرسائیکل نہ نکل سکی اور رگڑ سے آگ لگ گئی اور گاڑی جل گئی۔