Thursday, April 18, 2024

لاہور میں پاکستان زندہ باد موومنٹ کی شاہدرہ تا ناصر باغ ریلی

لاہور میں پاکستان زندہ باد موومنٹ کی شاہدرہ تا ناصر باغ ریلی
April 21, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) لاہور میں پاکستان زندہ باد موومنٹ کی جانب سے شاہدرہ سے ناصر باغ تک ریلی  نکالی گئی ۔ ریلی کی شرکا کی جانب سے افواج پاکستان کے حق میں نعرے بازی کی گئی ۔ فیصل آباد ، گوجرانوالہ اور دیگر علاقوں سے بھی قافلے ریلی میں شریک ہوئے ۔ ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار نے  سماں باندھ دیا۔