Sunday, May 19, 2024

لاہور میں شدید دھند، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل

لاہور میں شدید دھند، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل
December 26, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) لاہور میں شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرفضائی آپریشن معطل ہوگیا۔

لاہور ایئرپورٹ کا رن وے طیاروں کی لینڈنگ کے لیے بند کر دیا گیا، لاہور ایئرپورٹ کی کچھ پروازوں کو کراچی اوراسلام آباد بھیج دیا گیا۔