Friday, April 26, 2024

لاہور میں درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا

لاہور میں درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا
April 25, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافےسے انسانوں کے ساتھ چرند پرند بھی پریشان ہو گئے  جبکہ درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  لاہور میں رواں ہفتے درجہ حرارت 43 ڈیگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے ۔ دوسری جانب ماہرین صحت نے عوام کو گرمی اور لو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے اور پانی کے زیادہ استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔