Thursday, May 9, 2024

لاہور میں ایک شخص سے 39 افراد میں کورونا وائرس منتقل

لاہور میں ایک شخص سے 39 افراد میں کورونا وائرس منتقل
April 13, 2020
لاہور (92 نیوز) لاہور میں کورونا کے کیسز بڑھتے لگے، لاہور میں ایک شخص سے 39 افراد میں کورونا وائرس منتقل ہوا۔ ذرائع کے مطابق لاہورکے علاقے سوڈیوال کے رہائشی 35 سالہ شخص سے وائرس 39 افراد میں منتقل ہوا۔ ضلعی انتظامیہ نے اتنے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد علاقہ سیل کردیا۔