Tuesday, April 23, 2024

لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کی آزمائش آج ہو گی

لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کی آزمائش آج ہو گی
May 16, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کی آزمائش آج ہو گی ، ٹرین کو ڈیرہ گوجراں سے لکشمی چوک تک چلایا جائے گا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہبا ز شریف قونصلیٹ جنرل چین کے ہمراہ ٹرین کا سفر کریں گے،ٹیسٹ رن کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔