Monday, September 16, 2024

لاہور : مغلپورہ  اوورہیڈ برج پرون ویلنگ کا کھیل جاری

لاہور : مغلپورہ  اوورہیڈ برج پرون ویلنگ کا کھیل جاری
January 31, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے مغلپورہ اور ہیڈ برج پر موت کا کھیل جاری ہے تفصیلات کےمطابق سٹی ٹریفک پولیس کی اینٹی ون ویلنگ ٹیم کا پول کھل گیا بچوں اور نوجوانوں سمیت درجنوں افراد ون وہیلنگ میں مصروف ہیں ۔ دوسری طرف پولیس کی پیرو فورس کے اہلکار  بھی ون وہیلنگ کا مظاہرہ دیکھتے رہے۔