Sunday, September 8, 2024

لاہور : محکمہ صحت کی کامیاب کارروائی ، جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

لاہور : محکمہ صحت کی کامیاب کارروائی ، جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی
July 12, 2016
لاہور(92نیوز)محکمہ صحت اور ضلعی حکومت  نے ٹیموں نے مشترکہ چھاپہ مارکر  جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹری پکڑلی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  محمکہ صحت پنجاب اور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے ہربنس پورہ کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑ لی ہے ۔ جعلی فیکٹری میں مختلف برانڈز کی ادویات بنائی جارہی تھیں ۔ جعلی فیکٹری کو ڈرگ انسپکٹر نے سیلک کر دیا۔