Sunday, May 5, 2024

لاہور ، متحدہ مجلس عمل کا آج مینار پاکستان پر پاور شو

لاہور ، متحدہ مجلس عمل کا آج مینار پاکستان پر پاور شو
May 13, 2018
لاہور (92 نیوز) تحریک انصاف کے بعد متحدہ مجلس عمل بھی آج مینار پاکستان پر رنگ جمانے کے لیے تیار ہے ۔ مینار پاکستان لاہور پر متحدہ مجلس عمل کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔  جلسے کے لیے اسٹیج بنا دیا گیا، ہزاروں کرسیاں لگا دی گئیں ۔ سراج الحق کہتے ہیں ایم ایم اے کا کوئی رہنما نیب زدہ نہیں، آج اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔