Monday, September 16, 2024

لاہور: لندن جانیوالےپرواز میں بم کی اطلاع ،اسٹنسڈ ایئرپورٹ پر اتارلیا گیا

لاہور: لندن جانیوالےپرواز میں بم کی اطلاع ،اسٹنسڈ ایئرپورٹ پر اتارلیا گیا
February 7, 2017
لاہور(92نیوز)لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز  پی کے 757 میں بم کی اطلاع ۔  جہاز کو لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پراترنے کی اجازت نہ ملی ۔ ذرائع کے مطابق پروازکو لندن سے60 کلو میٹر دور اسٹنسڈ ائیرپورٹ پر اتار لیا گیاجہاں اسے کو سکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے کر مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا ۔ مسافروں کو بحفاظت باہر نکالنےکےبعد سکیورٹی اداروں نے جہاز میں سرچ آپریشن شروع کردیا ۔