Sunday, May 5, 2024

لاہور ، قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن ختم ،ٹریننگ کیمپ شروع

لاہور ، قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن ختم ،ٹریننگ کیمپ شروع
April 20, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا  پریکٹس سیشن ختم  ہو گیاجب کہ قومی کرکٹ کا ٹریننگ کیمپ 22 اپریل تک جاری رہے گا۔ کرکٹرفخرزمان کہتےہیں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہرکھلاڑی کا خواب ہوتاہے، ٹی20 اور ون ڈے کی طرح ٹیسٹ میں بھی اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا۔