Friday, April 26, 2024

لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بین ڈنک کی شاندار کیپنگ، میچ میں 4 کیچ پکڑے

لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بین ڈنک کی شاندار کیپنگ، میچ میں 4 کیچ پکڑے
November 16, 2020
کراچی (92 نیوز) لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بین ڈنک کی شاندار کیپنگ کا مظاہرہ کیا، ڈنک نے میچ میں چار کیچ تھامے۔ قلندرز کے وکٹ کیپر بین ڈنک نے دو انتہائی شاندار کیچ تھامے، ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود، دلبر حسین کا شکار بنے، بین ڈنک نے انتہائی مہارت سے کیچ تھاما۔ شاہین آفریدی کی گیند پر محمد الیاس کا مشکل کیچ بھی بین ڈنک نے انتہائی خوبصورتی سے کیا۔