Thursday, May 9, 2024

لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر دلبر حسین سے میلبورن اسٹارز کا پورے سیزن کیلئے معاہدہ

لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر دلبر حسین سے میلبورن اسٹارز کا پورے سیزن کیلئے معاہدہ
December 1, 2020

 فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ دلبر حسین 2018 سے لاہور قلندرز کا حصہ ہیں۔ دلبر حسین نے پی ایس ایل فائیو میں چودہ وکٹیں لے کر دھاک بٹھائی۔ آسٹریلین بگ بیش کے گزشتہ سیزن میں میلبورن کی جانب سے صرف ایک میچ کھیلا جس میں ڈی ویلیئرز کو آؤٹ کیا تھا۔